وفاقی وزیر قومی صحت عامر کیانی پمز اسپتال کا اچانک دورہ

Sep 08, 2018 | 12:43

ویب ڈیسک

وزیر صحت عامر کیانی نے پمز ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔   وزیر صحت عامر کیانی نے پمز ہسپتال کا اچانک د ورہ کیا۔ عامر کیانی نے پمز ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔ وزیر صحت نے او پی ڈی ‘ ایمرجنسی وارڈ اور کارڈیک سنٹر کا بھی دورہ کیا اور علاج معالجہ کیلئے عوام کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ 

مزیدخبریں