وزیر صحت عامر کیانی نے پمز ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔ وزیر صحت عامر کیانی نے پمز ہسپتال کا اچانک د ورہ کیا۔ عامر کیانی نے پمز ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔ وزیر صحت نے او پی ڈی ‘ ایمرجنسی وارڈ اور کارڈیک سنٹر کا بھی دورہ کیا اور علاج معالجہ کیلئے عوام کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38