چیمبر الیکشن میں کاروباری برادری کی محبت دینے پر بے حد مشکور ہیں:رانا ناصر

Oct 08, 2024

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) بزنس گروپ کے چیئرمین رانا ناصر خاں اور قائد شیخ عامر رحمان نے کہا ہے کہ چیمبر الیکشن میں کاروباری برادری نے جس محبت سے نوازا ہے انکے ہم بے حد مشکور ہیں اور اسی طرح سی ای او ماسٹر سٹی شیخ احمد بن مقصود اپنے ساتھیوں سمیت چٹان کی طرح بزنس گروپ کیساتھ کھڑے رہے ۔بلاشبہ شیخ احمد بن مقصود بزنس گروپ کا سرمایہ ہیں۔ اپنے وعدے پورے کرنے کیساتھ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ترقی اوربزنس کمیونٹی کے مسائل  ہنگامی بنیادوں پر حل کرکے دوستوں کی محبت کا ثمر انہیں دینگے ۔

مزیدخبریں