24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 45 ہزار 619 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 ہزار 619 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 912 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے کورونا ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 1.99 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26 ریکارڈ کی گئی ہے۔
Pakistan: Daily update on #coronavirus cases
— Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) October 8, 2021
• 45,619 tests conducted in the last 24 hours
• 912 people tested #COVID19 positive
• Positivity Ratio is 1.99 %
• Number of deaths is 26
• Total Active Cases 43,648#DailyCovidUpdate pic.twitter.com/2nEGtA88Gr