نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت میلسی سے ایگری ایمپلائز یونین کے وفد کی ملاقات‘ گلدستہ پیش
میلسی(نامہ نگار)ایگری ایمپلائز یونین میلسی کے صدر اکمل سعید خان اور دیگر عہدیدار ذوالفقار احمد ، راحیل رضا، محمد طارق عزیز اور دیگر نے گزشتہ روز میلسی میں نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت مہر طالب حسین سے ملاقات کی اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر انہیں گلدستہ پیش کیا۔