ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.92 فیصداضافہ ہوا جس کی وجہ سمندری طوفان لانینا اور کورونا وائرس کے باعث پیداوار متاثر ہونے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 54 رنگٹ ( 1.92 فیصد) بڑھ کر 2872 رنگٹ (691.22 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024