Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مخالف ووٹ دینے والوں کا علم الیکشن کمیشن کو ہوناچاہئے،فواد چوہدری
  • وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد، پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کے 179 ارکان ایوان میں موجود
  • کورونا وائرس، دنیا بھر میں 2592085 ہلاکتیں
  • میری وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ،مونس الٰہی
  • یہ حق اور باطل کی جنگ ہے: شاہ محمود قریشی

دھرنا اور مارچ بے وقت کی راگنی

Oct 08, 2019 10:26 PM, October 07, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
دھرنا اور مارچ بے وقت کی راگنی

مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی طرف سے دھرنے اور لانگ مارچ میں ساتھ نہ دینے کے فیصلے کے باوجود مولانا فضل الرحمن نے سولو فلائٹ کا اعلان کردیا ۔27 اکتوبر کو لانگ مارچ کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو اسلام آباد میں لاکر بٹھانے کا عہد کر رہے ہیں ۔وہ کہتے ہیں کہ یہ لوگ اس وقت تک بیٹھے رہیں گے جب تک عمران خا ن حکومت سے استعفیٰ نہیں دیتے۔ مولانا فضل الرحمن نے ایک ٹی وی پروگرام میں اس سوال پر کہ اگر آپ کا لانگ مارچ یا دھرنا کامیاب ہوتا ہے ۔عمران خان استعفیٰ دیتے ہیں یا حکومت کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ اسکے بعد انتخابات ہوتے ہیں اس میں پھر تحریک انصاف جیت جاتی ہے تو پھر آپ کیا کریں گے ؟تو مولانا فضل الرحمن نے فرمایا ہم پھر حکومت کو ختم کرنے کی کوشش کرینگے ۔گویا اس وقت تک دھرنا دیتے رہیں گے جب تک انکی اپنی حکومت نہیں آجاتی یا ان کے اُن میں اتحادیوں کی حکومت نہیں آجاتی جو اب حکومت کے خاتمے میں ان کا کھل کر ساتھ دینے سے گریز کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ نون کا ایک گروپ کسی بھی طور پر جس کی باگ ڈور میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف کے ہاتھ میں ہے وہ بہر صورت حکومت کے خاتمے کیلئے تہیۂ طوفاں کیئے ہوئے ہے۔ جبکہ دوسرا گروپ جو شہباز شریف کے زیر اثر ہے وہ اس حد تک جانے کیلئے تیار نہیں جس سے حکومت کا خاتمہ ہو اور کوئی مہم جو سامنے آ جائے ،مسلم لیگ ن سسٹم میں بڑی سٹیک ہولڈر ہے،قومی اسمبلی پنجاب اسمبلی اور سینٹ میں اسکی ایک بڑی نمائندگی اور بڑی بڑی پارلیمانی کمیٹیوں کی سربراہی انکے پاس ہے۔دوسری طرف پیپلز پارٹی وہ اس لیے مولانا فضل الرحمن کا ساتھ دیکر حکومت گرانے کیلئے تیار نہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ اگر تحریک انصاف کی مرکز میں حکومت گرتی ہے تو اس کے بوجھ کے تلے سندھ حکومت بھی دب کے رہ جائیگی۔میاں نواز شریف اور مریم نواز کو سردست تو یہی نظر آتا ہے کہ ان کا سیاست میں ایک طویل عرصے تک کوئی کردار نہیں ہوگا۔ انکی بلا سے جمہوریت آئے یا جمہوریت جائے ۔ ان کو عمران خان سے شدید نفرت ہے۔وہ سمجھتے ہیں کہ شریف خاندان کی سیاست کو اس پستی تک لے جانے میں عمران خان ملوث ہیں۔مولانا فضل الرحمن اسلام آباد کو کس موقع پر لاک ڈاؤن کر رہے ہیں جب حکومت معیشت کو بہتر بنانے کی پوزیشن میں آ چکی ہے۔ پی آئی اے کا خسارہ کم ہو رہا ہے۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہے ہیں۔سٹیل مل بحال ہورہی ہے۔دنیا میں پاکستان کی روشن تصویر سامنے آرہی ہے خصوصی طور پر وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ میں خطاب کے بعد پاکستان کی عزت اور وقار عالمی سطح پر بلند ہوا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ کشمیر میں صورتحال جوں کی توں ہے جو پانچ اگست کے بعد کشمیر کا بھارت کی طرف سے خصوصی سٹیٹس ختم کرنے کے بعد تھی۔ وہاں بدستور دو ماہ کے بعد بھی کرفیو جاری ہے۔ لوگ انسانی حقوق سے محروم ہیں، بنیادی ضرورتوںتک رسائی نہیں ہے ،کوئی موت کی لکیر پار کر جائے تو اس کو دفنانے کیلئے قبرستان تک نہیں لے جایا جاسکتا ۔ سوشل میڈیا کے تمام ذرائع پر قدغن ہے ۔کشمیریوں کی آواز دنیا تک نہیں پہنچ رہی ۔ اس موقع پر پاکستان کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔دنیا میں بھارت کی بربریت اور سفاکیت کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا جارہا ہے۔ حالات اب بھی کوئی بہتر نظر نہیں آ رہے ۔ آج ضرورت ہے کہ پوری قوم متحد ہو کر کشمیر کی آزادی کیلئے کشمیریوں کا ساتھ دے، جیسا کہ ماضی میں ہوتا رہا ہے۔ ایسے مواقع پر پوری قوم متحد ہو جاتی ہے۔ اپوزیشن اختلافات کو تیاگ کرحکومت کے ہاتھوں میں ہاتھ دیتی ہے۔ حکومت کے ہاتھ مضبوط کرتی ہے لیکن مولانا فضل الرحمن اس نازک موقع پر حکومت گرانے کیلئے بے چین ہیں جبکہ اتنی ہی بے تاب مسلم لیگ نون بھی ہے۔ پیپلزپارٹی بھی ہے لیکن وہ اس حد تک جانے کیلئے تیار نہیں جس سے ان کی اپنے اقتدار کی راہ مسدود ہو جائے اور پاؤں کے نیچے سے بٹیرہ نکل جائے۔ مولانا فضل الرحمن کو بھی نواز شریف اور مریم نواز کی طرح کوئی پرواہ نہیں ہے ۔وہ بھی چاہتے ہیں اگر میں نہیں تو اور بھی کوئی کیوں ہو۔ مسلم لیگ نون شہبازی حصہ چاہتا ہے کہ نومبر کے بعد دھرنا دیا جائے۔ نومبر کے بعد کیوں؟۔ نومبر میں جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کاٹیفیکیشن جاری ہونا ہے،ن لیگ شاید کسی معجزے کی منتظر ہے۔ آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران حکومت کا چلتا بننا ہی ملک کے بہترین مفاد میں ہے، تاہم انہوں نے بھی مولانا کا ساتھ دینے سے انکارتے ہوئے کہا ہماری دعائیں مولانا کیساتھ ہیں۔ ایسے لانگ مارچ ساری اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد اوراسٹبلشمنٹ کے اشارے کے بغیر کبھی کامیاب نہیں ہوتے ۔اب اپوزیشن بکھری ہوئی جبکہ پاک فوج حکومت کے شانہ بشانہ ہے لہٰذا سر دست حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔علم الاعداد اور ستاروں کی روشنی میں آئندہ پاکستان، بھارت جنگ کے دور دور تک امکانات نہیں ہیں۔ 2020ء میں دونوں ملکوں کے درمیان تنائو کم ہوتا نظر آرہا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اپوزیشن کی تحریک حکومت کے خلاف کامیاب نہیں ہوگی۔ تاہم میاں نواز شریف آئندہ تین ماہ کے اندر اندر حیران کن حالات کے تحت جیل سے باہر آتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

    May 22, 2019 | 21:25
  • پاکستان میں سورج گرہن کس وقت دیکھا جا سکے گا؟

    Jun 20, 2020 | 13:46
  • مقبوضہ کشمیر میں آزادی اظہار پر پابندی،پاکستان بھراورآزاد ...

    Aug 24, 2019 | 20:11
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مخالف ووٹ دینے والوں کا علم الیکشن کمیشن کو ہوناچاہئے،فواد ...

    Mar 06, 2021 | 12:58
  • وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد، پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کے 179 ...

    Mar 06, 2021 | 12:30
  • کورونا وائرس، دنیا بھر میں 2592085 ہلاکتیں

    Mar 06, 2021 | 12:20
  • میری وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ،مونس الٰہی

    Mar 06, 2021 | 12:16
  • یہ حق اور باطل کی جنگ ہے: شاہ محمود قریشی

    Mar 06, 2021 | 12:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 2

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 3

    الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

  • 4

    بلوچستان عوامی پارٹی نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا

  • 5

    پیر والے دن ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: تحقیق

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group