الطاف کے بارے میں بلاول کے خیالات مثبت، حقیقت پسندانہ، اسٹیبلشمنٹ والے پالیسی پر نظرثانی کریں: ندیم نصرت
لندن (نوائے و قت رپورٹ) ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے مائنس ون کے بارے میں بلاول بھٹو کے خیالات کا خیرمقدم کرتے ہیں، بلاول کے خیالات مثبت اور حقیقت پسندانہ ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ میں بیٹھے عناصر پالیسی پر نظرثانی کریں۔