پاکستان کی حما یت: بھارتی شہریوں نے چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کر دی
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی شہریوں نے پاکستان کی حمایت پر چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلادی جس کے بعد بھارت کی کچھ ہول سیل مارکیٹوں میں تاجروں کی جانب سے سستی چینی مصنوعات کی طلب میں 10 سے 20 فیصد کمی ہوگئی۔