راولپنڈی: گاڑی سے لڑکے‘ لڑکی کی نعشیں برآمد موت زہریلی چیز کھانے سے ہوئی: ہسپتال ذرائع
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی کے تھانہ نیو سیٹلائٹ ٹائون کی حدود ڈی بلاک میں لڑکے اور لڑکی کی گاڑی سے نعشیں ملی ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں کی موت زہریلی چیز کھانے سے ہوئی۔