گوجرانوالہ: نادرا آفس میں بیوی کا کارڈ بنوانے کیلئے برقعہ پہن کر آنے والا نوجوان گرفتار
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) شناختی کارڈ بنوانے کیلئے برقع پہن کر خواتین کی قطار میںکھڑے شخص کو شہریوں نے پکڑ کو پولیس کے کر دیا۔ پولیس کے مطابق پیپلزکالونی کا رہائشی کلیم برقعہ پہن کر خواتین کی لائن میں لگا ہوا تھاجسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گرفتار ہونے والا شخص اپنی بیوی کا شناختی کارڈ بنوانے کیلئے صبح سے لائن میں لگا تھا۔ شہریوں نے پکڑ لیا۔