روس نے امریکی سیاسی تنظیموں پر سائبر حملوں کی ہدایت کر دی:امریکہ کا الزام
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نے الزام لگایا ہے کہ روس نے امریکی سیاسی تنظیموں پر سائبر حملوں کی ہدایت جاری کی ہے۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی نے کہا روس کے ہیکرز امریکہ میں صدارتی الیکشن کے عمل میں مداخلت کرنا چاہتے ہیں۔
الزام