Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ترکیہ میں زلزلے سے بے گھر لوگوں پر ایک اور قدرتی آفت ،موسلادھار بارش اور برفباری کاسلسلہ جاری
  • مسلسل نظربندی کیخلاف ایرانی فلمساز نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا
  • پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان روانگی میں مزید تاخیر ہوگئی
  • شہباز شریف کا اظہارِ ہمدردی کے لیے ترکیہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ

ختم نبوت کانفرنس زندہ باد

Oct 08, 2012 2:47 AM, October 08, 2012
  • احمد جمال نظامی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے تحت ہر سال ہونے والی آل پاکستان سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا سب سے بڑا فیض اور ثمر یہ ہے کہ اس کانفرنس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام اور فرزندان اسلام بھرپور انداز اور تعداد میں شرکت کرتے ہیں جبکہ یہ کانفرنس جس مقام یعنی مسلم کالونی چناب نگر میں منعقد کی جاتی ہے وہ قادیانیوں کا دل چیر کر کانفرنس منعقد کرنے والی بات ہے۔ قادیانی فتنہ برصغیر میں انگریز نے پیدا کیا تھا اور مرزا غلام احمد قادیانی ایک جعلی اور جھوٹا نبوت کا دعویدار تھا جس کی عبرت ناک موت سب کے لئے باعث شرم ہے۔ قادیانیوں کو پیپلزپارٹی کے بانی مرحوم ذوالفقار علی بھٹو نے غیرمسلم اقلیت قرار دیا تھا۔ 1973ءکے آئین کے مطابق قادیانی غیرمسلم اقلیت ہیں اور وہ مذہب کے خانے میں کسی بھی طور پر اپنے آپ کو مسلمان نہ ظاہر کر سکتے ہیں اور نہ لکھ سکتے ہیں۔ قادیانیوں کی طرف سے اپنے مذہب کی تبلیغ اور ترویج پر بھی پابندی عائد ہے وہ اپنی مذہبی عبادت گاہوں سے بھی لا¶ڈسپیکر کا استعمال نہیں کر سکتے۔ قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دلوانے کے لئے وطن عزیز میں دو بڑی تحریکیں چلیں۔ 1953ءمیں چلنے والی ختم نبوت کی تحریک میں جانثاران ختم نبوت نے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا اور عقیدہ ختم نبوت پر کاربند رہے۔ 1971ءمیں ایک مرتبہ پھر ربوہ میں نشتر میڈیکل کالج کے طالب علموں پر قادیانیوں کی طرف سے وحشیانہ تشدد کے نتیجہ میں ختم نبوت کی تحریک شروع ہوئی جو ملک بھر میں پھیل گئی اور جانثاران ختم نبوت نے اس میں اس قدر جان اور روح پھونک دی کہ قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دینا پڑا۔ اس وقت قادیانی غیرمسلم اقلیت ہیں مگر اس کے باوجود ان کی طرف سے قانون اور آئین کے مطابق ان پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی کھلے عام دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں مگر کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا جس پر اس مرتبہ آل پاکستان سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ اتحاد اور اتفاق سے سیکولر قادیانی لابیوں کا راستہ روکنا ہو گا۔ اس مرتبہ مسلم کالونی چناب نگر میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام منعقد ہونے والی سالانہ ختم نبوت کانفرنس سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عزیزالرحمن جالندھری، مولانا اللہ وسایا، مولانا محمد اسماعیل، محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ٹیلی فونک خطاب، جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن، متحدہ جمعیت اہلحدیث کے سید ضیاءاللہ شاہ بخاری، جمعیت علماءاسلام کے مولانا عطاءالرحمن، مولانا امجد، جمعیت اہلحدیث کے مولانا عبدالرشید حجازی، جمعیت علماءپاکستان کے مولانا صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر، قاری زوار بہار، مولانا فضل الرحمن درخواستی، مولانا عبدالمجید، مولانا محمد یحییٰ،مولانا سعید احمد، صاحبزادہ محمودالحسن، پیرعزیزالرحمن ہزاروی، مولانا قاضی ارشد، مولانا اشرف علی، مولانا عبدالغفور حقانی، مولانا الیاس گھمن، مولانا خواجہ عبدالماجد، مولانا ظفر احمد قاسم اور دیگر متعدد مذہبی رہنما¶ں نے شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ قادیانیوں نے آئین پاکستان سپریم کورٹ اور ملکی و غیرملکی عدالتوں کے فیصلوں کا انکار کرتے ہوئے بغاوت پر مبنی موقف اپنایا ہوا ہے۔ کلیدی عہدوں پر براجمان سکہ بند قادیانی ملکی سلامتی کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ چناب نگر کی بااثر قادیانی جماعت نے سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔ چناب نگر کے کھیل کے میدانوں اور سڑکوں کو بلدیہ کے نام منتقل کرنا چاہیے۔ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے بڑی اہم بات کہی کہ ہمیں اتحاد و اتفاق سے سیکولر قادیانی لابیوں کا راستہ روکنا ہو گا۔ کانفرنس میں متفقہ طور پر قراردادیں منظور کرتے ہوئے توہین آمیز فلم کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ حکومت عالمی سطح پر ناموس انبیاءکا قانون بنوانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے۔ قادیانی ادارے خدام الاحمدیہ‘ تحریک واقف جدید، انصار اللہ، لجنہ ماءاللہ اور تنظیم اطفال الاحمدیہ پر پابندی عائد کر کے اندرون و بیرون ملک ان کے اثاثے منجمد کئے جائیں۔ ملکی اسلامی و نظریاتی تشخص اور دستور کی اسلامی دفعات پر سختی سے عمل درآمد کرواتے ہوئے قادیانیوں کو آئین کا پابند کیا جائے۔ جو گذشتہ کئی برسوں سے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قادیانیت کی تبلیغ و ترویج میں مصروف عمل ہیں جس کا واضح ثبوت قادیانیوں کی طرف سے شائع کئے جانے والے مختلف جرائد و رسائل ہیں۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام ہر سال آل پاکستان سالانہ ختم نبوت کانفرنس منعقد ہونے سے ہر سال مسلمانوں کا عقیدہ ختم نبوت مضبوط ہوتا ہے اور وہ آگاہی حاصل کرتے ہیں کہ آخر قادیانیت ہے کیا اور قادیانی وطن عزیز سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف کن سازشوں میں مصروف ہےں۔ قادیانیوں کی عقیدہ ختم نبوت پر ڈکیتی کو کبھی بھی عالم اسلام معاف نہیں کر سکتا اور یہی قادیانیوں کی سب سے بڑی شکست ہے۔

ترکیہ میں زلزلے سے بے گھر لوگوں پر ایک اور قدرتی آفت ،موسلادھار بارش اور برفباری کاسلسلہ جاری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
احمد جمال نظامی

احمد جمال نظامی

مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ترکیہ میں زلزلے سے بے گھر لوگوں پر ایک اور قدرتی آفت ...

    Feb 06, 2023 | 22:56
  • مسلسل نظربندی کیخلاف ایرانی فلمساز نے جیل میں بھوک ہڑتال ...

    Feb 06, 2023 | 22:42
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
  • پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان روانگی میں مزید تاخیر ...

    Feb 06, 2023 | 22:21
  • شہباز شریف کا اظہارِ ہمدردی کے لیے ترکیہ کا دورہ کرنے کا ...

    Feb 06, 2023 | 21:53
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • 1

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 2

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 3

    بھارت کا جعلی آپریشن بے نقاب

  • 4

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 5

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 1

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • 2

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • بھارت ایک قبضہ مافیا

    Feb 06, 2023
  • مشکلیں اور آساں ؟

    Feb 06, 2023
  • بڑے نصیبوں والے عمران خان

    Feb 06, 2023
  • کڑوی گولیاں

    Feb 06, 2023
  • عوام کی باری کب آئے گی۔۔۔؟

    Feb 06, 2023
  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط

    Feb 06, 2023
  • تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش ...

    Feb 06, 2023
  • دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ

    Feb 06, 2023
  • امریکہ میں اسلام کی نشرو اشاعت

    Feb 06, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ماخوذ از

  • 3

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 4

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group