لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے 42افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ خضر حیات سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ احمد پور شرقیہ کو ٹرانسفر کرکے او ایس ڈی لگایا گیا ہے اقبال بزدار کو سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ احمد پور شرقیہ، نصر اللہ خان کو سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ دنیا پور تعینات کرنے کے آرڈر منسوخ، محمد انوار عباسی کو سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ دنیا پور، جاوید حیدر ملک کو سیکشن آفیسر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، رانا محمد شہزاد کی خدمات ڈی سی او لاہور کے سپرد، فاروق حیدر کو سیکشن آفیسر محکمہ صحت، شاہد عباس خطائی کو ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر حافظ آباد، سرفراز وقار کو سیکشن آفیسر محکمہ صنعت، عبدالرو¿ف بابر کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو گجرات، قیصر عباس رند کو جنرل اسسٹنٹ کلکٹر گوجرانوالہ، عبداللطیف کو اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا، سعادت پرویز کو سیکشن آفیسر محکمہ زراعت، عدنان ارشد کو سب رجسٹرار گوجرانوالہ سٹی، توقیر الیاس چیمہ، محمد شاہ رخ، مس فائزہ کی خدمات نئی تقرری کیلئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے سپرد کر دی گئیں۔ مصور عباس کو ڈی ایم او خوشاب، عبدالروف کو اسسٹنٹ ریونیو کلکٹر سرگودھا، محمد کلیم کو اسسٹنٹ ریونیو کلکٹر جھنگ، احمد جاوید کو سیکشن آفیسر محکمہ پبلک پراسیکیوشن، انجم ریاض کو سیکشن آفیسر محکمہ اطلاعات، امیر حسین کو سب رجسٹرار فیصل آباد، خرم نیازی کو ڈی ایم او شیخوپورہ، شکیل احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بھکر، اویس منظور تارڑ کو سیکشن آفیسر محکمہ جنگلات، محمد طاہر کو اے سی کلورکوٹ، کریم بخش کو ڈی ایم او لیہ، ارشد علی ٹوانہ کو سیکشن آفیسر محکمہ زراعت، احسان الحق کو سیکشن آفیسر محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، ظہور حسین کو اسسٹنٹ کمشنر لودھراں، سید محمد شاہ کو سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ سیالکوٹ، محمد فاروق اکمل کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال، سیف اللہ کو سیکشن آفیسر سی ایم سیکرٹریٹ، عتیق الرحمان کو رجسٹرار بورڈ آف ریونیو، محمد بلال کو سیکشن آفیسر محکمہ صحت، محمد خاور رفیق کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ، سعدیہ تحریم کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی وہاں سے صفی اللہ خان کو سیکشن آفیسر محکمہ تعلیم ، خرم بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی وہاں سے محمد عظیم کی خدمات محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سپرد کر دی گئیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024