اوسلو (ریڈیو نیوز/ نیٹ نیوز) امن کا نوبل انعام تین خواتین کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ ان میں لائبیریا کی صدر ایلن جانسن سِرلیف، لائبیریا کی ہی لیما غبووِی اور یمن کی توکل کرمان شامل ہیں۔انہیںیہ اعزاز حقوقِ نسواں ، خواتین کے تحفظ کے لیے جدوجہد کرنے کے لیے کوششیں کرنے پر دیا گیا ہے۔ جانسن سِرلیف براعظم افریقہ کی پہلی منتخب خاتون سربراہِ مملکت ر توکل کرمان یمن میں جمہوریت کی حامی تحریک میں شامل ر ہیں۔وہ نوبل انعام لینے والی پہلی عرب خاتون ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024