الشفاءانٹرنیشنل ہسپتال‘ تعمیر ملت فا¶نڈیشن کے بانی سربراہ ڈاکٹر ظہیر احمد انتقال کر گئے
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) الشفاءانٹرنیشنل ہسپتال اور تعمیر ملت فا¶نڈیشن کے بانی سربراہ ڈاکٹر ظہیر احمد وفات پا گئے ہیں۔ انہیں گذشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کے پسماندگان میں دو بیٹے‘ دو بیٹیاں اور بیوہ شامل ہیں۔ نماز جنازہ قاضی حسین احمد نے پڑھائی۔