لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی تحریک پنجاب کے صدر شاداب رضا نقشبندی نے کراچی میں مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاریوں اور پولیس چھاپو ں کی مذمت کرتے ہوئے مرکزی قائدین اور کارکنان کو فی الفور رہا ئی کا مطالبہ کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38