لاہور (لیڈی رپورٹر) شہر تین بڑے خواتین کالجوں کی اساتذہ نے بورڈ آف گورنرز اور ستمبر کی تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر زاہد شیخ کی زیر قیادت گزشتہ روز اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میںسمن آباد کالج برائے خواتین، گلبرگ کالج برائے خواتین اوراسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈکی اساتذہ شامل تھیںجبکہ میںسمن آباد کالج اور کوپر روڈ کالج کے غیر تدریسی سٹاف نے بھی مظاہرے میں شرکت کی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024