لاہور (نامہ نگار) ساندہ کے علاقہ میں شادی کرنے سے انکار کرنے پر لڑکے عامرنے طیش میںآکر لڑکی عظمیٰ کو زبردستی تیزاب پلا دیا۔ لڑکی کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اصل حقائق تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024