کراچی/ لاہور (کامرس رپورٹرز) کراچی سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی رہی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 14.84 پوائنٹس کے اضافے سے 11853.84 پر بند ہوا۔ سرمایہ کاری مالیت میں ایک ارب 87 کروڑ سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔ مجموعی طور پر 7 کروڑ 4 لاکھ 82 ہزار 892 حصص کے سودے ہوئے‘ دریں اثناءلاہور سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس10.98پوائنٹس کےاضافہ کے ساتھ3181.16پر بندہوا ۔ مارکیٹ میںکل18 لاکھ77ہزار846حصص کا کاروبار ہوا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024