لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ریلوے سمپارس یونین کے اجلاس میں ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت کفیل احمد نے کی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری شفیق احمد خان بھی موجود تھے۔ انہوں نے ریلوے انتظامیہ کو انتباہ کیا کہ اگر صبح 11 بجے تک تنخواہیں نہ دی گئیں تو ہم ہڑتال کریں گے اور کنٹرول روم گاڑیوں کے متعلق اطلاع نہیں دی جائے گی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024