ایئر شو کے منتظمین کے مطابق شو کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جبکہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقدامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس شو میں مکمل تربیت یافتہ پائلٹ شرکت کریں گ۔ شو میں دس ہزار کے قریب سروس ممبران حصہ لیں گے جبکہ اس ائیر شو میں دس لاکھ افرا د کی شرکت متوقع ہے،
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024