اسلام آباد (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی کے ایم ڈی یوسف بیگ مرزا نے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز ضیاءالرحمن امجد کو فی الفور معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ پی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ضیاءالرحمن امجد کی معطلی کسی بڑے حکومتی رکن کی غیرمناسب کوریج پر شکایت کے نتیجے میں عمل میں آئی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024