نوجوان وکلاء اپنے روشن مستقبل کے لئے میرا ساتھ دیں: میاں عمران اکرم بودلہ
جام پور(نمائندہ خصوصی)نوجوان وکلاء اپنے روشن مستقبل کیلئے میرا ساتھ دیں انہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دوں گا۔ ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل راجن پور سیٹ میاں عمران اکرم بودلہ ایڈووکیٹ نے جام پور بار،ڈیرہ غازیخان ،لیہ و کوٹ ادو میں وکلاء کے ساتھ ملاقاتوں میں کیا۔