چوہدری اعجاز احمد لوٹھڑ کی والدہ کا انتقال ٗ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی Nov 08, 2020 7:10 AM, November 08, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ٹاٹے پور (نامہ نگار)قانون دان وسیاسی شخصیت چوہدری اعجاز احمد لوٹھڑ کی والدہ بقضائے الہی انتقال کرگئیں جن کا نمازجنازہ آج بروز اتوار دن 2بجے عید گاہ لوٹھڑ میں ادا کیا جائیگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+