گستا خ خانہ خاکے اسلام کیخلاف مذہبی دہشت گردی ہیں:محمد عارف
وہاڑی( نامہ نگار)سیاسی و سماجی کارکن محمد عارف نے کہا ہے کہ نبی اکرم ؐ کی حرمت کی حفاظت کیلئے مسلم امہ کا اکٹھا ہوناانتہائی ضروری ہے گستا خ خانہ خاکے اسلام کیخلاف مذہبی دہشت گردی ہیں بحیثیت مسلمان وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ ہے کہ تمام مسلم ممالک کو اکٹھا کرنے کیلئے خط و کتابت کے علاوہ موثر عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔ مسلم امہ مل کر بین الاقوامی قوانین بنوانے میں اپنا کر دار ادا کرے ۔