امیدوار پنجاب بار کونسل سجاد ٹانگرہ اور وکلاء کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
ملتان (سپیشل رپورٹر) ہائیکورٹ بارملتان کے سابق جنرل سیکرٹری مہر اقبال سرگانہ کی طرف سے امید وار پنجاب بار کونسل سجاد حسین ٹانگرہ اور وکلاء کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا استقبالیہ سے سجاد حسین ٹانگرہ، مہر اقبال سرگانہ،سجاد حیدر سپرا،نفیس انصاری، خواجہ نور مصطفے، رانا جاوید اختر،کاشف گیلانی،فیاض منصب سکھیرا،عارف شاہ،اعظم خان بابر، معظمہ حسنین اور نوشین کنول نے خطاب کیا۔