نعیم احمد سجادہ نشین بانٹھ شریف کی ساجد سلطان علی شاہ ہمدانی سے تعزیت
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)سائیں نعیم احمد، سجادہ نشین دربار عالیہ بانٹھ شریف ، چیرمین حی علی الفلاح فاؤنڈیشن، الحاج محمد سعیدچشتی نظامی، صدر، سید عرفان الحسنی، جنرل سیکرٹری، چیرمین ،لاء کالج نے پیر عبد اللہ شاہ ہمدانی ،پیر سید محبت علی شاہ، سید اکرار حسین شاہ ہمدانی کی بھاوج، اہل سنت الجماعت کے مرکزی راہنما حافظ پیر سید ساجد سلطان علی شاہ ہمدانی کی والدہ ماجدہ، تحریک فکر اسلام پاکستان کے سربراہ اعلی سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی، دربار عالیہ فیض رساں بھنگالی شریف کے سجادہ نشین پیر سید جابر علی شاہ ہمدانی کی چچی و خالہ کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔