جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ یورپ نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ جوہری معاہدے کے تحت عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر ایران کو کیا جواب دیا جائے۔ ایران کا ہر اقدام معاملات کو مزید مشکلات سے دوچار اور پیچیدہ بنا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میرکل نے برلن میں نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ ہم نے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، لیکن ایران کے ہر اقدام کے ساتھ ، صورتحال یقینا مزید دشوار ہوتی جارہی ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024