سکھ یاتریوں کیلئے کرتار پور میں پاسپورٹ ویزا شرط خاتمے کیخلاف درخواست، جسٹس شمس مرزا نے سماعت سے معذرت کر لی
لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سکھ یاتریوں کے لئے کرتارپور راہداری پر پاسپورٹ اور ویزے کی شرط کے خاتمے کی درخواست پر ذاتی وجوہات کی بنا پر سماعت سے معذرت کر لی۔