فیس بک نے اکاؤنٹ کیلئے چہرے کی شناخت پر کام شروع کردیا
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) فیس بک نے اکاؤنٹ کیلئے چہرے کی شناخت پر کام شروع کردی۔فیس بک کی بعض پوسٹس سے معلوم ہواکہ وہ ایپل فون کی فیس آئی ڈی کی طرح ایک آپشن پیش کررہا ہے جس سے آپ فیس بک موبائل ایپ تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔