لاہور میں 12 جنوری سے کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سج رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم نے بھی شرکت کا گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق پہلی بار پاکستان میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارت، ایران، امریکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، کینیڈا کی ٹیمیں شریک ہوں گی جب کہ کینیا، ناروے، نیوزی لینڈ اور جرمنی کی شرکت بھی متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024