پر و فیسر ساجد میر اور علی محمد ابو تراب کی کرچی آمد
کراچی ( نیوز رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پر و فیسر ساجد میر اور علی محمد ابو تراب تنظیمی دورے پر کراچی پہنچ گئے وہ متحدہ مجلس عمل کے تحت ہونے والے پر و گرامز میں خصوصی طور پر شرکت کرنے کے علاوہ سیا سی مذہبی ، تعلیمی اور سندھ مدارس بالخصوص امیر جماعت غر باء اہلحدیث پاکستا ن مو لا نا عبدالر حما ن سلفی سے ملا قات کر ینگے۔