کے ڈی اے کے ملا زمین کو دو ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں
کراچی( اسٹاف رپو رٹر ) کے ڈی اے کی لیبر یو نین کے سر پر ست اعلیٰ محمد اشرف نے ڈائر یکٹر جنر ل کے ڈی اے سمیع صدیقی سے ملا قات کی اور ان سے درخواست کی کہ کے ڈی اے ملا زمین کو تنخواہیں ادا کی جا ئیں محمد اشرف نے کہا کہ کے ڈی اے ملا زمین کو دو ماہ سے تنخواہ نہیں ملی جس کے با عث ملا زمین پر یشان ہیں اور ان کے گھروں کے چو لہے بجھ گئے ہیں۔