شہر اقبال فورم کے زیر اہتمام شا عر مشرق کی یا د میں‘ خصوصی تقر یب راول انسٹیو ٹ آ ف ہیلتھ میں کل ہو گی
اسلام آباد (پ ر) شہر اقبال فورم مجلس عاملہ اسلام آباد کے زیر اہتمام شا عر مشرق علا مہ اقبا لؒ کے یو م ولادت کے سلسلے میں 9نو مبر بروز جمعتہ المبارک شا م چھ بجے راول انسٹیوٹ آف ہیلتھ سا ئنسز لہتراڑ روڈ میں خصو صی تقر یب منعقدہ ہو گی ۔مہما ن خصو صی سینٹ میں قا ئد ایو ان سید شبلی فراز ہونگے ۔سیکر ٹری جنرل شہر اقبال فورم ظہیر گیلا نی ،ممبران اشرف انصا ری اور عا مرہ حیات نے محبان اقبا ل سے پر وگرام میں شر کت کی دعوت دی ہے