جرائم کی دنیا سے ایک نئی کہانی پردے پر ابھرنے والی ہے مارک واہلبرگ کی نئی فلم دی گیمبلر کی سنسنی خیز جھلکیاں شائقین کی توجہ سمیٹنے آ گئیں
ادب کا پروفیسر اور جوئے کا جنون،فلم کی کہانی ایک پروفیسر جِم بینٹ کے گردگھومتی ہے جو پیسہ کمانےکیلئےجوا کھیلنا شروع کر دیتا ہےجوئے کی لت جِم کو لےڈوبتی ہے اور وہ کروڑوں ڈالرزکا مقروض ہوجاتا ہے قرض خواہوں سےاپنی جان بچانےکیلئےوہ نت نئےحربےاستعمال کرتاہےفلم میں مرکزی کرداروں میں مارک وال برگ جیسیکا لینگ، بری لارسن اور جان گڈمین جلوہ گرہوئےہیں سنسنی سےبھرپورفلم انیس دسمبرکوسینما گھروں کی زینت بنےگی