ٹینس سیزن کے آخری معرکے اے ٹی پی ٹور فائنلز کا آغاز کل سے ہورہا ہے جس میں دنیا کے عظیم کھلاڑیوں کو ٹکر دینگے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی

لندن کے او ٹو ایرینا میں اے ٹی پی ٹور فائنلز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئیجس میں راجر فیڈرر نوواک جوکووچ اینڈی مرے اور سٹان واورنکا کے ساتھ ساتھ ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی کی نشیکوری یو ایس اوپن چیمپین مارین سیلیچمیلوس راؤنک اور ٹوماس برڈیچ نے شرکت کیایونٹ میں ٹاپ آٹھ کھلاڑی ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہونگےدفاعی چیمپین اور عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نہ صرف اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے بلکہ دنیائے ٹینس میں اپنی حکمرانی برقرار رکھنے کیلئے میدان میں اتریں گےٹورنامنٹ کے فاتح کھلاڑی کو ایک اعشاریہ نو ملین ڈالرز کی خطیر انعامی رقم سے بھی نوازا جائے گا
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
فیڈ کپ ورلڈ گروپ سیمی فائنلز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا
برلن (اے پی پی) فیڈ کپ ورلڈ گروپ سیمی فائنلز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔ سیمی ...
وئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنلز کا آغاز 24 اپریل سے ہوگا
لندن (آئی این پی ) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے سیمی فائنلز کا آغاز 24 اپریل ...
فیڈ کپ ورلڈ گروپ سیمی فائنلز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا
برلن (این این آئی)فیڈ کپ ورلڈ گروپ سیمی فائنلز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔ سیمی ...