جرمن فارمولا ون ڈرائیور نیکو روزبرگ نے برازیلین گراں پری کا پریکٹس سیشن جیت لیاریس کے دوران ڈرائیورز حادثات کا شکار بھی ہوئے

08 نومبر 2014 (16:10)

ساؤ پالو  کے انٹرنیشنل سرکٹ میں    جاری ریس کے دوسرے پریکٹس سیشن میں   نیکو روزبرگ اور  لیوس ہیملٹن ایک بار پھر ایک دوسرے کیخلاف نبرد آزما تھ دونوں  ٹاپ ڈرائیورز نے ایک دوسرے  پر بازی  مارنے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا  لیکن آخر میں  فتح روزبرگ کے نام رہ روزبرگ نے مقررہ فاصلہ  ایک منٹ اور بارہ اعشاریہ سات سو چونسٹھ سیکنڈز میں  طے کرکے  حریفوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
 ریس کے دوران کئی  ڈرائیورز حادثات کا شکار بھی ہوئے  تاہم خوش قسمتی سے کوئی  جانی نقصان نہیں ہوا