پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہورہا ہے۔دونوں ٹیموں نے جیت کیلئے کمر کس لی

08 نومبر 2014 (15:52)

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ابوظہبی میں ہوگا ،، کیوی بیٹسمینوں نے پاکستانی بالرز سے بچنے کے لئے نیٹ پر بھرپور تیاری کی ہے ۔پاکستان ٹیم نے بھی آرام کے بجائے  پریکٹس کو ترجیح دی ۔ سلیکٹرز نے آسٹریلیا کو شکست دینے والے اسکواڈ کو برقرار رکھ کر مصباح الحق اور انکے کھلاڑیوں پر اعتمادکیا ہے  کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...