سٹےج ادکارہ صائمہ خان نے 20محر م الحرام تک سٹےج ڈرامہ مےں کام کر نے معذرت کر لی

08 نومبر 2014

لاہور(آئی اےن پی) سٹےج ادکارہ صائمہ خان نے 20محر م الحرام تک سٹےج ڈرامہ مےں کام کر نے معذرت کر لی۔ ادکارہ صائمہ خان کو تما ثےل اور محفل تھےٹر مےں ڈرامہ کر نے کی پےشکش کی گئی لےکن ادکارہ نے ےہ کہہ کرمعذر ت کر لی ہے کہ مےں محرم الحرام کے پہلے 20دن شوبز سر گر مےوں مےں احترام محر م کی وجہ سے حصہ نہےں لےتی جسکے بعد امکان ہے کہ وہ20محرم الحرام کے بعد لاہور کے کسی تھےٹر مےں سٹےج ڈرامہ کر ےنگی ۔