شکیب کی ایک ہی میچ میں سنچری اور 10 وکٹیں

کھلنا (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر شکیب الحسن کرکٹ کی دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں جنھوں نے ایک ہی میچ میں سنچری بنانے اور دس وکٹیں بھی حاصل کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔شکیب الحسن نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں جبکہ دوسری اننگز بھی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل انگلینڈ کے این بوتھم اور پاکستان کے عمران خان نے یہ کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں۔شکیب الحسن نے پہلی اننگز میں 137 رنز سکور کیے تھے۔بنگلہ دیش اور زمبابوے کے دوران تیسرا اور آخری ٹیسٹ بدھ کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
پشتون بھائیوں کو فوری رہا ، جلسے کی اجازت دی جانی چاہی: مریم نواز
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور میں پکڑے گئے ...
ورنن فلینڈر کی ٹیسٹ میں 200 وکٹیں مکمل
جوہانسبرگ(اے پی پی) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر ورنن فلینڈر نے ٹیسٹ ...
علی عثمان کی 4 میچوں میں 27 وکٹیں
گگو منڈی( نامہ نگار) پیٹرن ٹرافی گریڈ 2فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنا منٹ میں غنی گلاس ...
افغان لیگ سپنر راشد خان 100 ون ڈے وکٹیں لینے والے تیز ترین بائولر بن گئے
ہرارے (سپورٹس ڈیسک) افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان ایک روزہ میچوں میں 100 وکٹیں ...