افغانستان‘ کینیا کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آنے کیلئے تیار‘ انتظامات مکمل
لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرنے کے لئے ہاتھ پاوں مارنا شروع کردیئے ۔ رواں ماہ دوغیرملکی ٹیموں کی پاکستان آمد کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ۔ چیئرمین پی سی بی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرنے میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر شہریارخان نے افغانستان اور کینیا کی نیشنل ٹیموں کو پاکستان کی میزبانی میں کھیلنے کے لئے تیار کرلیا ہے ۔ افغانستان انڈر 19ٹےم کے کامےاب دورہ کے بعد افغانستان کی سےنئر ٹےم بھی15نومبر کو پاکستان اے کے ساتھ راولپنڈی سٹےڈےم مےں مےچ کھےلے گی۔ ذرائع نے بتاےا کہ 5عالمی کپ کھےلنے والی کےنےا کی ٹےم بھی پاکستان کا دورہ کریگی اور اس موقع پر وہ پاکستان اے کے خلاف پانچ مےچزکی سےرےز کھےلے گی،ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کےنےا کرکٹ بورڈ کے درمےان تمام معاملات طے پا گئے ہےں۔ پاکستان اے اور کےنےا کے درمےان تےن مےچز قذافی سٹےڈےم لاہور جبکہ دو مےچز فےصل آباد سٹےڈےم مےں منعقد ہوں گے۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
سکھر کی مارشل آرٹس ٹیمیں سندھ گیمز کیلئے تیار
سکھر(نامہ نگار)کراچی میں ہونے والے سندھ گیمز 2018میں سکھر سے مختلف گیمز میں حصہ ...
کامن ویلتھ گیمز، ویکلف کنیمال نے کینیا کیلئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا
گولڈ کوسٹ (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز، ویکلف کنیمال نے کینیا کے لئے پہلا طلائی ...
نیشنل چیلنج فٹبال کپ کی تیاریاں مکمل 24 ٹیمیں شریک ہونگی
لاہور (نمائندہ سپورٹس) 3 سال کے وقفے کے بعد پاکستان میں قومی لیول کے پہلے ...