جرمنی سے سندھ پولیس کیلئے منگوائے 6 قیمتی سراغرساں کتے خوراک کی کمی سے مر گئے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) جرمنی سے منگوائے گئے کتوں کو خوراک کے لالے پڑ گئے۔ فنڈز کی کمی کے باعث سندھ پولیس کیلئے جرمنی سے منگوائے گئے انتہائی قیمتی سراغرساں 6 کتے مر گئے جبکہ دو کتے خوراک کی کمی کے باعث بیمار پڑ گئے۔ واضح رہے سندھ پولیس کے 9 یونٹس کیلئے جرمنی سے 12 کتے منگوائے گئے تھے۔
سراغرساں کتے