اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 19پارلیمنٹرینز کی رکنیت تاحال معطل
اسلام آباد (خبرنگار) الےکشن کمشن مےں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے 19 پارلمنٹرےنز کی رکنےت تاحال معطل ہے، الےکشن کمشن کی طرف سے جاری ہونے والی فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کے 3، پنجاب اسمبلی کے 8 اور سندھ اسمبلی کے 8 ارکان نے تاحال اثاثوں کے گوشوارے جمع نہےں کرائے جس کی وجہ سے ان کی رکنےت معطل ہے اور وہ اسمبلی سے متعلقہ کسی کارروائی مےں حصہ نہےں لے سکتے۔
19ارکان