عمرہ زائرین کیلئے آنکھوں کی سکیننگ فنگر پرنٹس لازمی قرار دیدیئے گئے

08 نومبر 2014

لاہور (آئی این پی) عمرہ پالیسی 2015ءمیں پاکستانی زائرین کیلئے آنکھوں کی سکیننگ اور فنگر پرنٹس کو لازمی قرار دیدیئے گئے۔ منظوری کے بعد عمرہ زائر کو سعودیہ کی نامزد کردہ اعتماد کارپوریشن میں خود جاکر آنکھوںکی سکیننگ اور فنگر پرنٹس دینا ہوں گے۔
عمرہ زائرین