لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، مساجد، امام بارگاہوں میں خصوصی حفاظتی انتظامات

08 نومبر 2014

لاہور (نامہ نگار) پولےس و قانون نافذ کرنے والے اداروں نےگزشتہ روز محرم الحرام مےں جمعة المبارک کے موقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور سمےت صوبہ بھر مےں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی۔ نماز جمعہ کے وقت مساجد، امام بارگاہوں اور نماز جمعہ کے اجتماعات پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ پولےس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ دوسری طرف مساجد اور امام بارگاہوںکی انتظامےہ نے پرائےوےٹ سکےورٹی گارڈز کا بھی انتظام کےا تھا۔ نمازےوں کو مےٹل ڈےٹکٹر سے تلاشی لے کر اندر داخل ہونے دےا گےا۔ اونچی عمارتوں پر بھی پولےس اہلکار تعےنات تھے۔ اہم مزارات کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی تھی۔ اس کے علاوہ مےں مجالس کی سکیورٹی کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔

سکیورٹی ہائی الرٹ


EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...