کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O بے شک بدترین خلائق اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو کہ ذرا نہیں سمجھتےO اور اللہ تعالیٰ ان میں کوئی خوبی دیکھتا تو ان کو سننے کی توفیق دے دیتا اور اگر ان کو اب سنا دے تو ضرور روگردانی کریں گے بے رخی کرتے ہوئے O اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول کے کہنے کو بجالائو، جبکہ رسول تم کو تمہاری زندگی بخش چیز کی طرف بلاتے ہوں… جاری
(سورۃ الانفال آیت نمبر 22، 23، 24 )