تعلیم سے پیار کرنے والے متوجہ ہوں

08 نومبر 2014

مکرمی!شیلٹر ایجوکیشن پراجیکٹ جس کے تحت پسماندہ ترین علاقوں اور جھگیوں میں جا کر غریب بچوں کو دینی اور جدید تعلیم‘ کتابیں‘ کاپیاں وغیرہ مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ مالی وسائل کی کمی کے باعث ٹیچرز اور قاری صاحبان کی تنخواہ کی ادائیگی‘ کتابوں کاپیوں‘ دیگر سامان کی کمی کے باعث پراجیکٹ بند ہونے کے قریب ہے۔ صاحب حیثیت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس عظیم فلاحی پروگرام کو جاری رکھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ مالی تعاون (عطیہ) کریں تاکہ جھگی سکول پراجیکٹ بند نہ ہوں۔(سید غلام جعفر علی ملتان روڈ لاہور)

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...