امریکہ کا ہوائی میں تین میزائل مار گرانے کا کامیاب تجربہ
واشنگٹن ( آن لائن ) امریکہ نے ہوائی میں تین میزائل گرانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔کایونائی میں پیسفک میزائل رینج تنصیب سے چھوٹے کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اور دو کروز میزائلوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے ۔