بیزاری لڑکیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کرسکتی ہے: طبی ماہرین
لندن (اے پی اے ماہرین نے کہا ہے اداسی، مایوسی اور حد درجہ کی بیزاری لڑکیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتی ہے۔ ڈپریشن کا موروثی رجحان رکھنے والی لڑکیوں کا دباﺅ کی صورتحال میں ردعمل مختلف ہوتا ہے۔ ان میں دباﺅ پیدا کرنےوالے ہارمون کارٹی سول کی زیادہ پیداوار ہوتی ہے۔